empty
 
 
آپ کی فاریکس میں شمولیت میں پہلا چیک پوائنٹ ہ

ایس ایم ای : آپ کی فاریکس میں شمولیت میں پہلا چیک پوائنٹ ہے

فاریکس نے یقینی طور پر اپنے آپ کو ایک خود مختار اور موثر تجارتی پلیٹ فارم کے طور پر منوایا ہے جو کہ ایک سنجیدہ عنصر ہے - بہرحال فاریکس کا ایک منفرد فائدہ یہ ہے کہ فاریکس تک یقنی رسائی ہے - اگر آپ کے پاس کوئی الیکٹرانک ڈیوائس ہے اور انٹرنیٹ تک رسائی ہے تو آپ ممکنہ طور پر تاجر بن سکتے ہیں اور مزید یہ کہ آپ اس کے بعد کامیاب یا ناکام تاجر کہلائیں گے جس کا انحصار سب سے پہلے آپ کے اپنے اوپر ہے - بہرحال صرف آپ پر ہی نہیں ہے --- اس کا انحصار آپ کے کمپیوٹر ، انٹرنیٹ اور آپ کی تجارت کی خواھش پر ہے - اس کے ساتھ ساتھ پرائیوٹ کرنسی کی سرمایہ کاری تک آپ کو صحیح راہ کا حاصل کیا جانا ان سب سے اہم ہے یعنی کے اپ کا بروکر مستند اور مقبول ہونا چاھیے

فاریکس ابھی بام عروج پر نہیں پہنچی ہے یہ مارکیٹ کے اہم انڈیکیٹرز کے مطابق مسلسل بڑھ رہی ہے ۰ تاجران کی تعداد کے ساتھ ساتھ بروکرز کی تعداد میں بھی اضافہ ہورہا ہو ہے جس میں موجودہ اور متوقع تاجران دونوں ہی شامل ہیں اس کا ابھی بحی خیال کیا جانا چاھیے کہ تمام کمپنیاں ہی ایسی نہیں ہیں جو کہ صارفین کو مطمئن کرسکیں اور ان کی ضروریات کا خیال رکھ سکیں اور بہترین پیش کش فراہم کرسکیں - بروکرز مختلف ہیں

اگرچہ یہ ممکن ہے کہ کرنسی مارکیٹ کے حوالے سے رہمنائی حاصل کی جائے - بہترین ساکھ کا حامل بروکر اور شفاف ترین کاروباری طرز عمل کے حامل بروکر کا انتحاب بھی بہت ہم ہے ۰ در اصل انسٹا فاریکس ایک لمبے عرصہ سے اوپر بیان کی گئیں خاصیتوں کا حامل رہا ہے


media about us, publications


انسٹا فاریکس نے اپنے کاروبار کا آغاذ سال 2007 کے اوائل سے کیا تھا جس کی اصل توجہ جنوبی ایشیا کا علاقہ تھا تاکہ اپنی تیز رفتار ترقی سے یہاں اپنی دھاک بٹھائی جاسکے جس پر مہر تصدیق سال 2009- 2012 کے عرصہ کے دوران برطانوی کاروباری جریدہ کی جانب سے ملنے والی مسلسل تین اعزازات برائے بہترین بروکر برائے ایشیا کرتے ہیں

آج انسٹا فاریکس سب سے جانا پہنچانا فاریکس بروکر ہے جس نے دُنیا بھر میں 90 ممالک سے 700000 تاجران کا اعتماد حاصل کیا ہے ۰ در اصل انسٹا فاریکس کا نام ایک عالمی سطح کا نام ہے جو کہ اپنے جدید سروسز اور نئی پراڈکٹس کے حوالے سے مشہور ہے اس کے ساتھ ساتھ تجارتی شرائط اور انسٹرومٹس کی وسیع رینج اور صارفین کے لئے خصوصی طور پر تیار کی گئی سروسز کی وسیع رینج دستیاب ہے

سال 2012 میں انسٹا فاریکس کے صارفین کی تعداد میں ایک واضح اضافہ دیکھا گیا تھا ایشیاء کی ہوم مارکیٹ کے علاوہ مشرقی یورپ ، سی ائی ایس اور افریقہ سے انسٹا فاریکس کی سروسز کے لئے خاصا لگاو دیکھنے کو ملا تھا ۰ لہذا ہمیں ترقی کے لئے نئے اقدامات کررہی ہے اور کمپنی کا ان علاقوں میں ذیادہ سے ذیادہ نمائندہ دفاتر کھولنے کا ارادہ ہے تاکہ صارفین کے ساتھ قریبی ربط رہ سکے اور ذیادہ بہتر انداز میں اپنی حاضری کو ممکن بنایا جاسکے

صارفین کی تعداد میں مسلسل ہونے والا اضافہ کی وجہ بروکر سروسز کا معیاری ہونا اور کثر الجحت ہونا ہے اس کے ساتھ ساتھ جدت کا اختیار کیا جانا ہے - انسٹا فاریکس کے ساتھ روزانہ 300 سے 400 تاجران اکاونٹ کھولتے ہیں - شاید سب سے بہترین تجارتی شرائط ، کرنسیوں اور سی ایف ڈیز کی مکمل رینج ، سواپ فری تجارت ، کسی سپریڈ کا نہ ہونا ، مائیکرو اکاونٹس ، 24/7 کی کسٹمر ، پی اے ایم ایم سسٹم ، فاریکس کاپی سسٹم کے تحت کامیاب تاجران کی ڈیلز کو کاپی کرنے کا منفرد نظام ، ویزا کارڈ کی مدد سے رقم کا نکلوایا جانا ، تجارتی اکاونٹ میں جمع کروائی گئی تمام رقم پر 40 فیصد تک کا بونس ، بنک کے معیار کی سکیورٹی ، 500000 ڈالرز سے ذائد کی سالانہ انعامی رقم ، کمپنی کے صارفین کے درمیان جدید / پریمیم / سپورٹس کاروں کی قرعہ اندازی ، 10 تجارتی سروسز ، 30 سے ذائد ڈیٹا سنٹرز وغیرہ ہی وہ خصوصیات ہیں جو کہ صارفین کو انسٹا فاریکس کے انتحاب پر آمادہ کرتی ہیں اور صارفین کے کمپنی اور مزید پُرکشش بناتی ہیں جو کہ تاجران کے تجربہ ، پروفیشنل تعلیم اور ان کے مقاصد سے ہٹ کر آسان شرائط تمام صارفین کو پیش کرتی ہیں

کمپنی بروکیج سروسز کے حوالے سے ہمیشہ جدت اپنانے کے لئے جانی جاتی ہے اور مزید یہ کہ اور اس نے نئی سروسز اور پراڈکٹس کے لئے نئے معیار متعارف کروائے ہیں

بعض اوقات یہ بھول جانا ہی بہتر ہے کہ کاروبار کا انحصار معیشت کی جانب سے ہدایات پر ہے اور تخیلات کے لئے گنجائش بنانا بہتر ہے اور یہ سوچا جانا بہتر ہے کہ کب اور کس طرح سے کاروبار میں بہتری لائی جاسکتی ہے - یہ چیز اور اس کا خیال ایک ایسی چیز ہے کہ جو کہ حال ہی میں سامنے آئی ہے - منفرد پیش کش ، بے بھولے جانے والے مقابلہ جات ، بہترین بونس اور بہت کچھ اسی ضمن میں لئے جاتے ہیں

نئے حل تلاش کرنے کی مسلسل کوشش کی وجہ یہ ہے کہ تاجران کی کامیاب تجارت میں مدد کی جاسکے کیونکہ ان کی فتوحات انسٹا فاریکس کی کامیابی اور ترقی پر ہی منحصر ہے

ایس ایم اے میگزین اگست 2012
واپس

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback