empty
 
 
انسٹا فاریکس : آپ کا بروکر آپ کا معاون

انسٹا فاریکس اپنے صارفین کو پیش کرتا ہے ایک اصل معلوماتی ذریعہ جو کہ رکھتا ہے مستند اور بہترین معلومات جیساء کہ نیوز آپ ڈیٹس ، سروے اور خصوصی تجزیات

ہم جس زمانہ میں رہ رہے ہیں اس کو گیم چینجانگ نیوز کا دور کہا جاسکتا ہے اور بے مثل اور لا تعداد معلومات کا دور کہا جاسکتا ہے - جن پر ہر روز بغور نظر رکھنے کی ضرورت ہے - کوئی سپورٹس ایونٹس پر نظر رکھتا ہے ، تو کوئی سیاست سے لگاو رکھتا ہے - بہرحال معاشی اور فنانشل نیوز پر بڑے پیمانے پر فوقیت دی جاسکتی ہے

یہ کوئی حیرانی کی بات نہیں کہ پریشان کُن صورتحال سے متنبہ رہنا چاھیے ، ائی ایم ایف بیل آوٹ لونز ، چائنہ کی فیکٹری آوٹ پُٹ میں اضافہ یا کمی ، تیل کی صورتحال ، اور ایسی کی کئی چیزیں کہ جو آپ کے روز مرہ کے معمولات میں اہمیت نہیں رکھتے ہیں - یہ غور کرنا اہم ہے کہ عالمی معیشت کے رجحانات کیا ہیں ؟ اور کیا یہ بہتر ہے کہ معاشی مسائل اور معاشی بدحالی کے حوالے سے پہلے سے معلومات حاصل کی جائیں ؟


media about us, publications


شاید یہ بہتر معلوم ہو کہ آج دنیا بھر میں لاکھوں بلکہ کڑوڑوں لوگ وہ معلومات استعمال کرتے ہوئے کما رہے ہیں کہ جو دنیا بھر میں عام ہیں

دراصل وہ فنانشل اور معاشی خبروں کا درست استعمال کرتے ہیں یہ افراد سٹاک اور کرنسی ٹریڈز ہیں - کیونکہ ان کا کام اس بات کا متقاضی ہے کہ وہ عالمی فنانش پر نظر رکھیں - مزید یہ کہ ان کو ہونے والے ہر پیش رفت پر نظر رکھنا ہوتی ہے اور فوری فیصلہ لینا ہوتا ہے اور اس تمام کا انحصار اس بات پر ہے کہ آپ کی معاشی معلومات کتنی بہتر ہیں اور کتنی بروقت اپ تک پہنچی ہیں

بہترین نفع کے لئے بہترین بروکر کا انتحاب
وسیع تر تناظر میں ایسی معلومات آپ کے مستحکم نفع فراہم کرتی ہیں - سب سے اہم یہ ہے کہ کس طرح بہترین بروکر کا انتحاب اپنی تجارت کے آغاذ کے لئے کیا جائے - بہترین نفع کے لئے یہ ضروری ہے کہ تین میں سے کم از اکم ایک شرط مکمل کی جائے ، تجارت میں تجربہ ، ٹیکنیکل تجزیات سے سیکھنے کا ہنر اور فنڈامینٹل تجزیات میں ماہر ہونا

دراصل یہ بہت مشکل ہے کہ تجارت بھی کی جائے اور متعدد ویب ریسورسز کو استعمال کرتے ہوئے مطلوبہ معلومات حاصل کی جائیں - وہ تاجران کہ جو فنڈامینٹل تجزیات پر انحصار کرتے ہیں اور خبروں کی بنیاد پر تجارتی فیصلے کرتے ہیں انسٹا فاریکس ان کے لئے مارکیٹ میں کمانے کا ایک بہترین موقع فراہم کرتا ہے

انسٹا فاریکس دنیا میں اعلی معیار کی قابل بھروسہ فاریکس سروسز فراہم کرتی ہے - مزید یہ کہ یہ ایک ایساء معلوماتی ذریعہ ہے جس میں تازہ خبریں ، سروے اور خصوصی تجزیاتی ری ویوز شامل ہے

آپ کو تجارت سے اپنا ذہن ہٹاٹے ہوئے اب اپنی توجہ خبروں پر مرکوز کرنے کی ضرورت نہیں ہے اور نہ ہی فیصلہ لینے کی ضرورت ہے اب انسٹا فاریکس فراہم کرتا آپ کو یہ دونوں سہولیات - انسٹا فاریکس میں بہت ہی معلوماتی اور تجزیاتی ری سورس دستیاب ہیں جو کہ فاریکس تجارت کے ساتھ ساتھ آپ کو خبروں پر نظر رکھنے میں مدد فراہم کرتے ہیں

انسٹا فاریکس کے صارف ہونے کے ناطے ہر صارف تازہ اور خصوصی معلومات آن لائن حاصل کرسکتا ہے تجزیات اور انسٹا فاریکس ٹی وی پر ہر 10 منٹ بعد جاری ہونے والے تجزیات آپ کے معاون ہیں یہ ایک خصوصی فاریکس چینل ہے جو کہ روزانہ کی بنیادوں پر نئی خبریں جاری کرتے ہیں

جلد یا بدیر ممکن ہے اپ کو یہ ضرورت محسوس ہوکہ آپ فنڈامینٹل تجزیات سے ہٹ کر کسی اور چیز کو آزمانا چاھتے ہوں - اس صورتحال مین انسٹا فاریکس آپ کو پیش کرتا ہے لا تعداد سروسز - مثلا اپ آزما سکتے ہیں پی اے ایم ایم سسٹم کہ جس میں سرمایہ کار اپنا سرمایہ کامیاب تاجران کے اکاونٹ میں رکھ سکتے ہیں - اپ زیر غور لاسکتے ہیں فاریکس کاپی سسٹم جس کہ وجہ سے اپ ماہر تاجران کی ٹریڈز کو کاپی کرسکتے ہیں - اس تمام کے علاوہ آپ بائنری اپشنز ، انسٹا والٹ {ملٹی فنکشنل الیکٹرانک سسٹم جو کہ ہر اکاونٹ ہولڈر کے لئے ہیں} ویب ٹریڈر {تجارتی پلیٹ فارم ، جو کہ ہر صارف کو کسی بھی بہترین براوزر میں تجارت کا موقع فراہم کرتا ہے} اور مفت وی پی ایس ہوسٹنگ وغیرہ

انسٹا فاریکس نے کام کا آغآز 2007 میں کیا تھا - فی الوقت یہ دنیا کے سرکردہ 10 فاریکس بروکرز میں شامل ہے - دنیا بھر سے 20 لاکھ سے ذائد صارفین انسٹا فاریکس کا حصہ ہیں - اس نے 50 ممالک میں 200 علاقائی دفاتر بنا رکھے ہیں - انسٹافاریکس نے 25 بین الاقوامی اعزازات جیت رکھے ہیں جیساء کہ بہترین بروکر برائے ایشیاء ، بہترین ریٹیل فاریکس بروکر ، بہترین ای سی این بروکر ، بہترین فاریکس بروکر برائے ایشیاء پیسیفک اور بہت سے بیش قدر اعزازات

انسٹا فاریکس کی کامیابیوں کو ورلڈ فنانس ایوارڈز، یورپین سی ای او ایوارڈز ، یوکے فاریکس ایوارڈز اور انٹرنیشنل فنانس میگزین کی جانب سے سراہا گیا ہے

سنگا پور بزنس ری ویوو ستمبر 2015
واپس

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback